اسلام آباد(پنڈی پوسٹ نیوز) وزیراعظم شہباز شریف کی صدارت میں خیبرپختونخوا کی صورت حال پر اہم اجلاس شروع ہو گیا۔وزیراعظم ہاؤس میں اجلاس کے دوران وزیراعظم شہباز شریف، نائب وزیراعظم اسحاق ڈار، وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر کشمیر امور امیر مقام، وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ اور وزیر اطلاعت عطا مزید پڑھیں

