لاہور(پنڈی پوسٹ نیوز)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) سیاسی کمیٹی نے 4 اکتوبر کے لانگ مارچ کی منظوری دے دی۔ذرائع پی ٹی آئی کے مطابق چیئرمین بیرسٹرگوہر کی سربراہی میں سیاسی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں لانگ مارچ، صوبائی حکومت کے خلاف وفاقی حکومت کے اقدام سمیت اہم امور مزید پڑھیں

