(پنڈی پوسٹ نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر محمد نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں مری ڈویلپمنٹ پلان کے مختلف منصوبوں پر پیش رفت کا جائزہ لیا گیا۔چیئرپرسن سٹیئرنگ کمیٹی برائے مری ڈویلپمنٹ پروگرام مریم اورنگزیب نے اجلاس میں تفصیلی بریفنگ دی، اجلاس مزید پڑھیں

