لاہور(پنڈی پوسٹ نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت بزرگ شہریوں کی عزت، فلاح وبہبود کے لیے اقدامات کر رہی ہے۔بزرگ افراد کے عالمی دن پر اپنے پیغام میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے بزرگوں کو زبردست خراج تحسین پیش کیا، اور تمام بزرگوں کی مزید پڑھیں

