راولپنڈی تھانہ مندرہ کے علاقے میں جائیداد معاملے پر دیور کا بیوہ بھابی سے ناروا سلوک، دھوکا دہی ستقیمتی گاڑی ہتھیا لی،سی پی او راولپنڈی سے انصاف اور تحفظ کا مطالبہ کردیا، سی پی او راولپنڈی کو درخواست دیتے ہوئے گاؤں سوج بہادر مندرہ کی رہائشی بیوہ خاتون مسماۃ عائشہ مزید پڑھیں

