آزاد جموں و کشمیر قانون ساز اسمبلی کے حلقہ ایل اے 39 جموں 6 سے تعلق رکھنے والے پاکستان میں مقیم ہزاروں مہاجرینِ جموں اور متاثرین منگلا ڈیم ووٹر لسٹ میں اندراج نہ ہونے کے باعث اپنے بنیادی جمہوری حق، یعنی حقِ رائے دہی سے محروم ہو گئے ہیں۔ متاثرین مزید پڑھیں

