اسلام آباد(نمائندہ پنڈی پوسٹ)وزیر مملکت برائے بلاک چین اور کرپٹو بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (SBP) نے کرپٹو بینکنگ پر گزشتہ 8 سال سے عائد پابندی ختم کر دی ہے۔ایک بیان میں بلال بن ثاقب نے کہا کہ اب پاکستانی بینک لائسنس یافتہ کرپٹو مزید پڑھیں

