وفاقی دارالحکومت میں ایکسپریس ہائی وے کے وی آئی پی رُوٹ سے جعلی خاتون ٹریفک پولیس اہلکار کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق یہ کارروائی ڈھوک کالا خان پل کے قریب کی گئی، جہاں ٹریفک پولیس کی وردی میں ملبوس ایک خاتون اے ایس آئی بیٹھی ہوئی تھی مزید پڑھیں

