راولپنڈی پنجاب فوڈ اتھارٹی راولپنڈی نے زائد المیعاد امپورٹڈ اشیائے خوردونوش کے خلاف بڑی کارروائی میں 10 ہزار کلو سے زائد مضرِ صحت سامان تلف کر دیا ترجمان کے مطابق یہ کاروائی خفیہ اطلاع پر راولپنڈی کی ایک نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں واقع گھر میں کی گئی جہاں چھاپے کے مزید پڑھیں

