(پنڈی پوسٹ نیوز)ملک بھر میں آج تمام کمرشل بینکوں کی شاخیں رات 10 بجے تک کھلی رہیں گی، اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی ہدایت پر بینکوں کو اضافی اوقات تک خدمات فراہم کرنے کا پابند کیا گیا ہے تاکہ ٹیکس دہندگان اپنے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کے ساتھ سرکاری مزید پڑھیں

