اسلام آباد بار ایسوسی ایشن اور خورشید لا فرم کے وکلاء پر مشتمل وفد نے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد کا دورہ۔
امریکا کو مشرق وسطیٰ میں اپنی مداخلت کو بھی بند کرتے ہوئے ملعون اسرائیل کی حمایت بھی بند کرنا ہوگی،ورنہ مذاکرات نہیں کریں گے۔آیت اللہ خامنہ ای۔
پی ایچ اے راولپنڈی کے زیر اہتمام اولیو فاونڈیشن کے تعاون سے دسویں نیشنل زیتون فیسٹیول 2025 کا راولپنڈی میں انعقاد کیا گیا۔
پاکستان تحریک انصاف یوتھ ونگ کی راولپنڈی میں عمران خان کی رہائی کے سلسلے میں ریلی نکالی گئی،30 افراد کیخلاف پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج۔
مری کے ایک نجی ہوٹل میں رقص و سرور اور فحاشی کی محفل پر ڈی،پی،او کی ہدایت پر چھاپہ،50 سے زائد گرفتار۔
لاؤڈ اسپیکر کے استعمال پر سخت کارروائی ہوگی،صرف جمعہ کے خطبے اور پانچ وقت اذان کیلئے لاؤڈ اسپیکر کی اجازت ہوگی۔وزیر اعلی پنجاب۔