!گوجرخان،عمران مانی فائرنگ سے قتل

گوجرخان(نمائندہ پنڈی پوسٹ) دولتالہ چوکی کی حدود میں عمران عرف مونی کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا،مقتول حصال کا رہائشی بتایا جاتا ہے،واقعہ کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی،ابتدائی شواہد اکٹھے کرنے کے بعد لاش کو پوسٹمارٹم کے لیے تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال گوجرخان منتقل کیا جائے گا،


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.