گوجر خان (پنڈی پوسٹ نیوز)اسسٹنٹ کمشنر گوجر خان نے دفتر میں عوامی مسائل اور ڈسٹرکٹ ریزولوشن کمیٹی (DRC) سے متعلق کیسز کی سماعت کی۔ شہریوں کے مسائل اور درخواستوں کو سنا گیا اور متعلقہ افسران و اہلکاروں کو میرٹ پر بروقت کارروائی اور عوام کو ریلیف فراہم کرنے کے لیے ضروری ہدایات جاری کی گئیں۔