روات کلرسیداں روڈمہران گاڑی پارکنگ سے نامعلوم شخص لے اڑا

روات(نمائندہ پنڈی پوسٹ)ولیمہ کی دعوت سے نامعلوم چور گاڑی لے اڑے ذرائع کے مطابق روات کلرسیداں روڈ پر واقع پرئم روز مارکی سے مہران گرے کلر 14ماڈل نمبریLE،2708کو پارکنگ سے نامعلوم شخص لے اڑا جس پر 15پر کال کرکے پولیس کو اطلاع کردی گئی