سابق سیکٹر ہیڈ اسٹیٹ لائف محمد منیرراجہ کی صاحبزادی کی رخصتی کی تقریب


سکوٹ (انوارالحق راجہ سے ) سابق سیکٹر ہیڈ اسٹیٹ لائف انشورنس محمد منیرراجہ کی صاحبزادی ، سینئر سیلز منیجر راجہ محمد شکیل اور راجہ محمد یعقوب آف درکالی شیر شاہی کی بھتیجی کی شادی سہالہ کے راجہ محمد زمان کے صاحبزادے راجہ عثمان رضاایڈووکیٹ کے ساتھ انجام پائئ ۔رخصتی کی تقریب کلر سیداں کے ایک نجی شادی ہال میں منعقد ہوئی ۔تقریب میں سابق امیدوار براۓ ایم پی اے راجہ ندیم احمد،سیکٹر ہیڈ اسٹیٹ لائف راجہ تنویر کوثر، سیکٹر ہیڈ اخلاق بھٹی ، سیکٹر ہیڈ راجہ محمد فیاض ایریامنیجر محمد اکرم آیاز ، ایریا منیجر مرتضی ستی، ایریا منیجر طارق رحمانی ، راجہ ارشد ایڈووکیٹ ، چوہدری خرم. ,رہنما مسلم لیگ ن چوہدری اخلاق ، راجہ محمد یونس کونسلر، راجہ گلتاسب،صوبیدار تضارب ، راجہ عبدالحمید، راجہ محمد فیاض ،سینئر سیلز منیجر ز ، اسٹیٹ لائف انوار الحق راجہ طاہر اقبال ، عبدالرئیس، راجہ انعام الحق، راجہ خالد ، راجہ عمران ، قمر شہزاد بھٹی ، راجہ پرویز اختر ، راجہ رخسار احمد صحافیوں مبارک نقوی ، ظفر مغل قسمیت کثیر تعداد میں سیاسی وسماجی شخصیات اور عمائدین علاقہ نے شرکت کی


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.