تفصیلات کے مطابق جہلم ایور گرین ہوٹل جی ٹی روڈ جہلم کے قریب رکشہ تیز رفتاری کے باعث کھمبا کے ساتھ ٹکرا گیا جس سےچار خواتین سمیت چھ افراد زخمی ہو گئے ریسکیو 1122 نے تمام زخمیوں کو فرسٹ ایڈ فراہم کرنے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.