چوکپنڈوڑی چوکی PHPکے ASiخرم شہزاد نے ہمراہ ٹیم ٹیالہ موڑ ناکہ بندی کے دوران اہم کارروائی کرتے ہوئے تھانہ کلر سیداں کو مطلوب اشتہاری ملزمہ کو گرفتار کر لیا ملزمہ موہری نتھے والی، روات کو E-App کے ذریعے چیک کیا گیا، جو مقدمہ نمبر 375/24 بجرم 365-B PPC میں اشتہاری پائی گئی ملزمہ کو فوری طور پر گرفتار کر کے مزید قانونی کارروائی کے لیے تھانہ کلر سیداں کے حوالے کر دیا گیا