209

کار اور موٹرسائیکل میں خوفناک تصادم،دو بچے جاں بحق

مندرہ (نمائندہ پنڈی پوسٹ)مندرہ چکوال ڈبل روڈ کونٹ سٹاپ کے قریب کار اور موٹر سائیکل کے مابین خوفناک تصادم دو بچے جاں بحق۔تفصیلات کے مطابق مندرہ چکوال روڈ پر موٹر سائیکل سوار اور کار ٹکرانے سے شکیب نامی شخص کی ٹانگ فریکچر اور عورت کی ریڑھ کی ہڈی فریکچر ہو گئی جبکہ دوبچے جاں بحق ہو گئے وفات پانے والے اور زخمیوں کا تعلق کونٹ سے ہے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں