222

راولپنڈی :بس الٹنے سے ایک مسافر جاں بحق 15زخمی

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)راولپنڈی عابد مجید روڈ پر ایم ایچ ہسپتال کے قریب ایک بس الٹ گئی،فوری طور پر ریسکیو ٹیموں کو جائے وقوعہ پر پہنچا دیا گیا،15 افراد زخمی، 1 عورت جانبحق،

ریسکیو اہلکاروں نے زخمیوں کو فوری ابتدائی طبی امداد دیتے ہوئے ہپستال منتقل کر دیا،الٹنے کے باعث بس سے پیڑول لیک ہو رہا ہے، ریسکیو فائر فائٹرز کی ٹیم بھی موقعہ پر موجود،عینی شاہدین کے مطابق بس تیز رفتار تھی، بجلی کے کھمبے سے ٹکرا گئی،

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں