75

پنجاب میں اپنی چھت ۔۔اپنا گھر سکیم شروع کرنے کی منظوری

لاہور(نمائندہ پنڈی پوسٹ)”اپنی چھت اپنا گھر“پراجیکٹ.کم آمد ن والے بے گھر لوگوں کی ہاؤسنگ سکیم کیلئے پانچ شہروں میں سٹیٹ لینڈ کی نشاندہی کرلی گئی,لاہور سمیت پانچ بڑے شہروں میں 519کنال اراضی پر اپنی چھت ……اپنا گھر پراجیکٹ کی اصولی منظوری,وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کی زیر صدارت خصوصی اجلاس، ماڈل گھروں کی تعمیر اور ماہانہ قسط پر بریفنگ,گھروں کے نقشوں کیلئے پاکستان کونسل فار آرکی ٹیکٹ اینڈ ٹاؤن پلانرزسے مشاورت پر اتفاق,وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی اپنی چھت……اپنا گھرپراجیکٹ شہروں کے قریب لانچ کرنے کی ہدایت,وزیراعلیٰ مریم نواشریف کاکم از کم لاگت میں بہترین گھرتیار کرنے کیلئے اقدامات کا حکم,سینئر صوبائی وزیر مریم اورنگزیب، سینیٹر پرویز رشید،وزیر اطلاعات وثقافت عظمیٰ زاہد بخاری،ایم پی اے ثانیہ عاشق، چیف سیکرٹری،ایس ایم بی آر،چیئرمین پی اینڈ ڈی،سیکرٹری ہاؤسنگ،سیکرٹری فنانس،کمشنر لاہور اور دیگر حکام بھی موجود تھے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں