راولپنڈی کے علاقہ گھیلا کلاں میں ایک شخص کے ڈو ب گیا

راولپنڈی(نمائدہ پنڈی پوسٹ) کے علاقہ گھیلا کلاں میں ایک شخص کے ڈو ب گیا ۔جس پر ریسکیو 1122 کو طلب کر لیا گیا ۔ ریسکو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئی اور سرچ آپریشن جاری ہے ۔

ریسکیو زرائع کے مطابق ڈوبنے والا شخص کی شناحت شاہد کے نام سے ہوئی اور اس کے عمر 45 سال بتائی جارہی ہے


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.