جہلم پولیس کارروائی، رکشہ چوری کے مقدمہ میں ملوث ملزم گرفتار، چوری شدہ چنگ چی رکشہ برآمد

تھانہ سٹی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئےملزم کو گرفتار کر لیا، ملزم کے قبضہ سے چوری شدہ چنگ چی رکشہ برآمد کر لیا گیا، ملزم سے مزید تفتیش جاری،
ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،