جماعت اسلامی کلرسیداں کے زیر اہتمام احتجاجی مظاہرہ

جکلرسیداں میں  جماعت اسلامی کے زیر اہتمام پٹرولیم مصنوعات قیمتوں میں اضافے  اور مہنگی بجلی کے خلاف  احتجاجی مظاہرہ کیا گیا ,احتجاجی مظاہرےمیں شریک ہونے والے شرکاء نے حکومت سے مطالبہ کیا کہ پٹرولیم مصنوعات کی بڑھتی ہوئی قیمتیں  اور بجلی کے بلوں میں بڑھتے ہوئےنا جائز ٹیکسیز کو فی الفور واپس لیا جائے ,غریب عوام کا مزید استحصال بند کیا جائے  عوام کو جینے کا حق دیا جائے احتجاجی مظاہرے سے امیر جماعت اسلامی کلرسیداں محمد توقیر اعوان اور دیگر شرکاء نے خطاب کیا