56

وقت

وقت ایک بہت قیمتی دولت ہے اور وقت ہمیں بہت کچھ سکھاتا اور سمجھاتا بھی ہے ایسی باتیں ایسی یادیں جو کبھی نہیں بھولتیں ہمیں مرتے دم تک یاد رہتی ہیں وقت ایک مرہم بھی ہے میں نے دیکھا ہے وقت کے سا تھ ساتھ سب بدل جاتے ہیں۔ بڑ ی بڑ ی باتیں کرنے والے وعدے کرنے والے سب بدل جاتے ہیں آگر نہیں بدلتی تو وہ کسی کی یادیں ہیں کسی سے ساتھ بتایا اچھا وقت ہے جو ہماری زندگی کے ساتھ ہی سفر کرتا رہتا ہے۔ (ازقلم شاہدرشید)

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں