ٹھٹھی گجراں جہلم ٹرین کے نیچے آکر ایک شخص جاں بحق ریسکیو 1122 نے جاں بحق شخص کی ڈیڈ باڈی کو ڈی ایچ کیو ہسپتال جہلم منتقل کر دیا ۔ ریسکیو ذرائع
جاں بحق ہونے والے شخص کی عمر تقریباً 65سال ہے۔ ریسکیو ذرائع

Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.