اسلام آباد(پنڈی پوسٹ نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہم مذاکرات سے انکار نہیں کر رہے لیکن غیر مشروط مذاکرات ہونے چاہئیں۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بیرسٹر گوہر کا کہنا تھا ملک و قوم اور جمہوریت کے لیے مذاکرات کا کامیاب ہونا ناگزیر ہے، گورنر راج مزید پڑھیں

