لاہور(پنڈی پوسٹ نیوز)پنجاب میں بلدیاتی انتخابات مقررہ وقت پر نہ ہونے کی وجہ سامنے آگئی۔محکمہ بلدیات پنجاب نے انتخابات دسمبر یا جنوری کے بجائے اپریل 2027 میں کرانے کی تجویز پر غور شروع کر دیا۔ذرائع کے مطابق محکمہ سکول ایجوکیشن نے محکمہ بلدیات کو تجویز دی ہے کہ 15 دسمبر مزید پڑھیں

