کلرسیداں (نمائندہ پنڈی پوسٹ )کلرسیداں کے لیے 13 گرین بسوں کی منظوری پر سینئر مسلم لیگی رہنما تحصیل کلرسیداں چوہدری ماسٹر عبدالمجید نے وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف، ایم این اے راجہ اسامہ اشفاق سرور اور ایم پی اے راجہ صغیر احمد کا شکریہ ادا کیا ہے۔انہوں نے کہا کہ کلرسیداں کے عوام کے لیے گرین بس سروس کی منظوری ایک اہم عوامی سہولت ہے۔ اس اقدام سے شہریوں کو سفری سہولیات کی فراہمی میں مدد ملے گی۔
Discover more from pindipost.pk
Subscribe to get the latest posts sent to your email.