راولپنڈی پولیس کی منشیات کے خلاف کارروائیاں جاری،4 منشیات سپلائر گرفتار، 6 کلو سے زائد چرس برآمد،نصیر آباد پولیس نے دو منشیات سپلائرز کو حراست میں لے کر 3 کلو 100 گرام چرس برآمد کی،بنی پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 765 گرام چرس برآمد کی،ائیرپورٹ پولیس نے منشیات سپلائر کو حراست میں لے کر 1 کلو 200 گرام چرس برآمد کی،منشیات کے ناسور کے خاتمے کے لیے تمام وسائل بروئے کار لائے جا رہے ہیں،