(پنڈی پوسٹ نیوز)سابق MPAمحمود شوکت بھٹی کی خصوصی کاوش سےموضع بسنتہ (تحصیل کلرسیداں) کے دو فریقین عادل بنارس اور صدف بلال کے درمیان درج شدہ مقدمہ (بجرم 324) کا باقاعدہ، مکمل اور خوشگوار ماحول میں راضی نامہ طے پا گیاہے تقریب میں راجہ ہمایوں خان کیانی سیکرٹری شمروز ماسٹر طارق وحید بھٹی راجہ عامر(نائب ناظم)حاجی ذوالفقار بھٹی ملک طیب اعوان سہیل کیانی رجہ جبار راجہ احسان ٹھیکیدار عمران بھٹی چووہدری راشد دیگر معززینِ علاقہ