جہلم پولیس کی کارروائی،10 سالہ بچے کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنانے والا ملزم گرفتار،مقدمہ درج

تھانہ چوٹالہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان عدالت کیا جائے گا اور قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،
عورتوں اور بچوں کے ساتھ جنسی زیادتی جیسے مقدمات میں زیرو ٹالرنس پالیسی پر عمل پیرا ہیں،ڈی پی او جہلم شفیق احمد چوہدری