جہلم سی سی ڈی سے مقابلہ ڈکیتی کے دوران خاتون کو قتل کرنے والا ملزم اپنے انجام کو پہنچ گیا

تفصیلات کے مطابق پنڈدادنخان سی سی ڈی ٹیم اور ملزمان کے درمیان پولیس مقابلہ ہوا
پنڈدادن خان نواحی علاقہ واڑہ میں ڈکیتی کے دوران بزرگ خاتون  کو قتل کرنے والا سفاک مجرم عزیر ولد نصرت ساکن واڑہ پھپھرہ۔ اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے اپنے انجام کو پہنچ گیا
ڈیڈ باڈی کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیاگیا