گوجرخان نیوایئر نائٹ پر آتش بازی، ہوائی فائرنگ، ہلڑبازی، ون ویلنگ کرنے والوں کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا پولیس فوری طور پر کارروائی کرے گی ایسی پارٹیاں اور محفلیں سجانے والوں کیخلاف بھی سخت کارروائیاں ہونگی ان خیالات کااظہار اے ایس پی سید دانیال حسن نے کیا انہوں نے کہا کہ سی پی او راولپنڈی خالد محمودہمدانی کی خصوصی ہدایت پر نیوایئر نائٹ کو آتش بازی، ہوائی فائرنگ، شراب نوشی کر کے غل غباڑہ کرنے والے افرادکیخلاف نہ صرف مقدمات درج ہونگے بلکہ ان میں دہشت گردی کی دفعات شامل کر کے ایف آئی آر کا اندراج کیا جائے گالہٰذا ایسے غیر قانونی عمل کرنے سے اجتناب کیا جائے بصورت دیگر سخت کارروائی بھگتنے کیلئے تیار رہیں دانیال حسن نے والدین سے بھی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے بچوں کو ایسی واہیات رسومات، پروگراموں میں شرکت اور ون ویلنگ کرنے سے منع کریں ایسے عمل کرنے والوں کیخلاف پولیس سخت کارروائی کرے گی
اہم خبریں
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑا اضافہ کردیا
وفاقی دارالحکومت میں پیٹرول پمپس پر شہریوں کا ہجوم،انتظامیہ کا اہم پیغام جاری
وائس چئیرمین آل پاکستان پیٹرول پمپ ایسوسی ایشن نے ہڑتال کی خبروں کو افواہ قرار دیا
سابق وزیر اعظم عمران خان اور سابق خاتون اول کے 190 ملین پاؤنڈ کیس کی سزا کیخلاف اپیلوں پر سماعت
کم لاگت پر اپنی چھت فراہم کرنا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہے،شہباز شریف
اسلام آباد ہائی کورٹ کے تین ججز کے تبادلوں کا معاملہ سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا گیا
تھانہ صدر بیرونی نجی کمپنی کی دودھ سپلائی کرنے والی گاڑی پر مسلح ڈکیتی کی واردات ڈکیت14 لاکھ 85 ہزار روپے اور موبائل لوٹ کر فرار
فوڈ اتھارٹی کی بڑی کارروائی مضر صحت جوس تلف دو لاکھ جرمانہ
گھر سے کروڑ روپے سے زائد مالیت کے طلائی زیورات چرانے والا شخص گرفتار
آتش بازی کے سامان کی بھاری کھیپ برآمد، لاکھوں روپے مالیت کاآتشی گن اسٹک برآمد