راولپنڈی کی تحصیل گوجر خان کے علاقے بھلوٹ چوک میں تالاب سے ایک لڑکے کی لاش ملی، جس پر ریسکیو 1122 کو موقع پر طلب کیا گیا،
ریسکیو ٹیمیں فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ گئیں، ریسکیو اینڈ سرچ اپریشن کے زریعے لاش برآمد کر لی گئی- زرائع کے مطابق یہ لڑکا کچھ دنوں سے لاپتہ تھا، اس واقع کی اطلاع متعلقہ پولیس اسٹیشن کو بھی دے دی گئی،
میت کو پانی سے نکال کر ہسپتال منتقل کر دیا،