230

میر پور آزاد کشمیر میں ٹریفک حادثے میں 15 افراد جاں بحق کی جبکہ 16 زخمی ہو گئے۔

میر پور (نمائندہ پنڈی پوسٹ) میر پور آزاد کشمیر میں سماہنی جانے والی مسافر بس پونا کے مقام پر تیز رفتاری کے باعث گہری کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں 15 مسافر موقع

پر ہی جاں بحق جبکہ 20 سے زائد زخمی ہو گئے۔ حادثے کے فوری بعد موقع پر موجود افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت زخمیوں کو قریبی اسپتال منتقل کر دیا جبکہ زخمیوں میں سے تاہم اہسپتال میں 3 افراد زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں