وزیر اعلی پنجاب کی انسپکشن ٹیم نے ڈی ایچ کیو جہلم اور ٹی ایچ کیو سوہاوہ اسپتال میں چھاپہ۔ ۔ڈیوٹی میں غفلت کے مرتکب ایم ایس سوہاوہ اور ڈی ایم ایس جہلم سمیت تین ملازمین کو معطل کرنے کی سفارش عملے کے چار افراد کو گرفتار کر لیا گیا