رات کو جلدی سونے اور صبح سویرے اٹھنا معمول بنائیں۔رات کو سوتے وقت کسی قسم کی سوچ میں مبتلا نہ ہوں اور پر سکون نیند لیں۔سونے کے لئے ہوادار جگہ کا انتخاب کریں کیونکہ آکسیجن ذہنی سکون کے لئے بہت ضروری ہے صبح سویرے اٹھ کر نماز کے بعد ورزش کریں اور لمبے سانس لیں۔گیمز کھیلنا نہ صرف بچوں بلکہ بڑوں کی ذہنی بساط بڑھانے اور دماغی ورزش کا ایک بہتر ین ذریعہ ہیں اس لئے گیمز ضرور کھیلیں۔تازہ، اچھی اور سادہ غذائیں کھائیں اپنے دوز مرہ کے معمولات کی ڈائری لکھیں۔ (انابیہ ظہور‘روات)
اہم خبریں
گوجرخان, بیوی نے شوہر پر تیزاب پھینک دیا،شوہر زخمی حالت میں ہسپتال منتقل، مقدمہ درج،بیوی گرفتار
باہتر ۔ نوکری، دوستی یا ہمدردی؟ ایک فون کال نے کھول دیا بلیک میلنگ کے خطرناک نیٹ ورک کا بھید! ہنی ٹریپ گینگ کا لرزہ خیز انکشاف، دو خواتین گرفتار
اٹک : محرم الحرام کے دوران امن و امان، سیکیورٹی اور دیگر انتظامی امور کے حوالے سے ایک اہم جائزہ اجلاس
فتح جنگ : کوٹ صلابت پل کا باضابطہ افتتاح ، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
آزاد جموں و کشمیر کے انتخابات کے حوالے سے عبدالخطیت چودھری کی چودھری ایاز ایڈووکیٹ سے تفصیلی ملاقات۔
سولر پینلز,بیٹریوں اور انورٹرز پر ایک سے بڑھا کر 18 فیصد سیلز ٹیکس لگنے کا امکان۔
شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کی بڑی کارروائیاں، 27 دہشتگرد ہلاک،آئی،ایس،پی،آر
آزاد کشمیر کی صورتحال پر پاکستان پیپلزپارٹی نے تشویش کا اظہار کیا،صدر مملکت اور وزیراعظم کی ملاقات کا امکان۔
وزہر اعلیٰ مریم نواز نے سی ایم پنجاب کیو آر پینک بٹن سسٹم متعارف کروای دیا، اہم حفاظتی فیچرز شامل
چھنی پُل جی روڈ پر ٹماٹروں سے لوڈ مزدہ حادثے کا شکار، ریلوے ٹریک بند