تھانہ ہمک پولیس کی بڑی کاروائی۔ موٹرسائیکل چور گرفتار۔ملزم محمد موسی ولد بختیار حسین ساکن خلیل مہمند تحصیل چارسدہ ضلع مردان حال گلی نمبر01 ڈھوک کمیٹی چوک راولپنڈی کو گرفتار کرکے ملزم کے قبضہ سے دوران واردات استعمال ہونے والا اسلحہ پسٹل 30بور اور دوران واردات چوری شدہ 04عدد مسروقہ موٹرسائیکل برآمد مزید تفتیش کرنے پر مقدمہ نمبر 133/25بجرم 392ت پ مقدمہ نمبر841/25 اور 888/25 بجرم 381Aت پ تھانہ ہمک اور مقدمہ نمبر320/23 بجرم 381Aت پ تھانہ چونترہ راولپنڈی کا مسروقہ پایاگیا ہے ملزم سے مزید تفتیش جاری ہے
اہم خبریں
شہید گر وپ کیپٹنعاصم طارق مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ سپردِ خاک
محکمہ موسمیات کا ملک کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں، گرج چمک کے ساتھ بارش کا الرٹ جاری.
ایران کے سابق سپریم لیڈر شہید آیت اللہ علی خامنہ ای کی تجہیز و تکفین کا آغاز 4 جولائی سے 9 جولائی تک جاری رہنے کا اعلان
ایمان مزاری اور ہادی چٹھہ کی سزا معطلی کی درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسلام آباد میں پولیس اہلکار بن کر پمز اسپتال آنے والوں کو لوٹنے والے گرفتار
سابق وزیر اعظم عمران خان کی ہمشیرہ علیمہ خان کے خلاف تھانہ صادق آباد 26 نومبر احتجاج کا مقدمہ آخری مرحلے میں داخل
جموں 6 میں تحریک انصاف کے بائیکاٹ کے بعد عبدالخطیب چودھری کی حمایت میں اضافہ.
کراچی کیلئے سڑکوں اورفلائی اورز نیاجال اربوں کا ترقیاتی بجٹ منظور
مینگو ڈپلومیسی ،پاکستان کا76ممالک کے سر براہان کو 34ٹن آم تحفے میں دینے کا فیصلہ
وزیر مملکت داخلہ کا سیکرٹری داخلہ کے ہمراہ نویں محرم الحرام کے مرکزی جلوس کا دورہ۔