215

سیکریٹری ہیلتھ پنجاب کا زیر تعمیر ٹی ایچ کیو روات کا دورہ

سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان نے راولپنڈی کے قریب روات میں تحصیل ہیڈکوارٹر کے زیر تعمیر ہسپتال کا دورہ کیا اس دوران انھیں تعمیراتی کام پر بریفنگ دی گئی انھوں نے جاری کام کا معائنہ کیا اور اس موقع پر متعلقہ احکام کو کام کو تیز کرنے کی ہدایت جاری کیں اور کہا کہ بہت جلد یہاں تحصیل سطح کے ہستال کی سہولیات فراہم کردی جائیں گی

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں