سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان خان نے راولپنڈی کے قریب روات میں تحصیل ہیڈکوارٹر کے زیر تعمیر ہسپتال کا دورہ کیا اس دوران انھیں تعمیراتی کام پر بریفنگ دی گئی انھوں نے جاری کام کا معائنہ کیا اور اس موقع پر متعلقہ احکام کو کام کو تیز کرنے کی ہدایت جاری کیں اور کہا کہ بہت جلد یہاں تحصیل سطح کے ہستال کی سہولیات فراہم کردی جائیں گی
367