169

حکومت غیر ملکی سرمایہ کاروں کا تحفظ یقینی بنائیں:سردار عمر خان جسکانی

راولپنڈی (نمائندہ پنڈی پوسٹ)سردار عمر خان جسکانی وائس پریزیڈنٹ ایشین بزنس فورم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ امن و امان اور کاروباری سرگرمیوں کا آپس میں گہرا تعلق ہے ہم بلوچستان کے تاجروں کو ایشین بزنس فارم کے تحت عالمی تاجروں کے ساتھ مزید بہتر رابطہ کرانے جا رہے ہیں اس ضمن میں بلوچستان حکومت بھی ہمارے ساتھ تعاون کر ے انہوں نےمزید کہا کہ مارچ 2024 کو کے پی اور دیگر مقامات پر ہونے والے دہشتگردانہ حملوں کی ہم مذمت کرتے ہیں ہم حکومت سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے حفاظتی اقدامات کو مزید مضبوط کرے ۔

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں