سنہری باتیں

کسی کے دل میں محبت پیدا کرکے اسے مت چھوڑو تم تو محبت پیدا کرکے چھوڑ دو گے لیکن اسکی ساری زندگی تکلیف میں ہی گزرے گی یہ ایسی تکلیف ہے جسکا کوئی علاج نہیں (محمد یامین‘مانکیالہ)


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.

اپنا تبصرہ بھیجیں