ریسکیو 1122 جہلم نے ماہ اپریل کی رپورٹ جاری کردی

ریسکیو 1122 نے ماہ اپریل 2026 میں مجموعی طور پر 2984 افراد کو ریسکیو کیا۔ انجینئر فرحان مرزا ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم
ماہ اپریل میں ریسکیو 1122 کی ہیلپ لائن (مدد گار نمبر )پر 7098 کالز موصول ہوئیں،جن میں سے 3002 ایمرجنسی کالز تھیں۔ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 جہلم ماہ اپریل میں کل 83 افراد مختلف ایمرجنسیز میں جان کی بازی ہارے، ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر جہلم