اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں کا MNHC دوبیرن کلاں کا دورہ، انتظامی امور کا جائزہ لیا

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پو سٹ)اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں کا وزیراعلیٰ پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کے وژن اور ڈپٹی کمشنر راولپنڈی کی ہدایات کے مطابق MNHC دوبیرن کلاں کا دورہ ۔ دورے کے دوران مرکز میں ادویات کے دستیاب اسٹاک، ان کی فراہمی اور دیگر انتظامی امور کا جائزہ لیا گیا۔ اس موقع پر زیرِ علاج مریضوں سے فراہم کی جانے والی طبی سہولیات اور عملے کے رویے کے حوالے سے فیڈ بیک بھی لیا گیا۔


Discover more from pindipost.pk

Subscribe to get the latest posts sent to your email.