211

گوجرخان بھتیجے نے سگے چچا کو قتل کر دیا

گوجرخان(کرائم رپورٹر)گوجرخان کے نواحی علاقے ڈورہ بدہال میں قتل کی ایک دل دہلا دینے والی واردات سامنے آئی ہے۔ 70 سالہ بزرگ کو ان کے ہی بھتیجے نے معمولی تنازع پر ڈنڈوں کے وار سے موت کے گھاٹ اتار دیا۔ مقتول کو شدید زخمی حالت میں اسپتال لے جایا گیا، مگر وہ جانبر نہ ہو سکے

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں