کلرسیداں،میلہ دیکھنے گئے 8 سالہ بچے سے جنسی زیادتی

کلرسیداں(نمائندہ پنڈی پوسٹ)سموٹ;17 سالہ نوجوان نے 8 سالہ بچے کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔نعیم صادق سکنہ سموٹ نے مقدمہ درج کروایا کہ اس کا 8 سالہ بھتیجا محمد آیان بچوں کیساتھ ملک پور میلہ دیکھنے کےلئے گیا۔شام 7 بجے کے قریب ملزم عدیل نے اسے کسی طرف لے جا کر اس کیساتھ بدفعلی کی،بچہ روتا ہوا گھر آیا اور پوچھنے پر اس نے بتایا کہ اس کیساتھ محمد عدیل نے زیادتی کی ہے کلرسیداں پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔

اپنا تبصرہ بھیجیں