201

پاکستانی عازمین رواں برس حج کیلئے نہیں جاسکیں گے

راولپنڈی(سی این پی) آؤمل کر کریں آہ وزاریاں، کروناوباء کے باعث ملک بھر میں عازمین رواں برس حج کیلے سعودی عرب نہیں جاسکیں گے‘یاد رھے سعودی وزارت مذہبی امور کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق رواں سال کسی ملک کے شہریوں کو حج کیلئے نہیں آنے دیا جائے گا اور صرف وہ 60 ہزار افراد جو سعودی عرب میں مقیم ھیں اور جنہوں نے بھی ویکسین لگوالی ھے وہ حج کی سعادت حاصل کرسکیں گے-

خبر پر اظہار رائے کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں