گورنمنٹ بوائز ہائی سکول جاتلی کے یوٹرن پر موٹرسائیکل اور سوزوکی کیری کے درمیان تصادم کے نتیجے میں حادثہ موٹر سائیکل سوار طالبعلم شدید زخمی ہو گیا ، زخمی کی شناخت آسام ولد محمود عمر 17 سال ساکن دیوی کے نام سے ہوئی ، ریسکیو اہلکاروں نے ابتدائی طبی امداد کے بعد راولپنڈی ہسپتال شفٹ کر دیا
247