محبت ایک دوسرے کے درد تکلیف پریشانی کو محسوس کرنے کا نام ہے اس کائنات میں محبت سے بڑھ کر کچھ نہیں، سب کچھ محبت ہے، انسان سے انسان اور پھر انسان سے کائنات اور کائنات سے خدا تک کا سفر محبت کے سوا کچھ نہیں۔
(شاہدرشید)