٭نوکری کا امیدوار (سیٹھ سے):جناب! میں بہت غریب ہوں نہ میرے پاس کھانے کو روٹی ہے نہ رہنے کو مکان‘ سیٹھ نے کہا: تو کیا ہوا بھائی! خیالی پلاؤپکاؤ اور ہوائی قلعے میں رہو۔
٭ایک شخص نے اپنے دوست سے کہا:مجھے یہ سن کر بہت افسوس ہوا کہ تم اپنی بیوی کے ساتھ کپڑے دھوتے ہو۔ دوست بولا:بھئی! جب وہ میرے ساتھ روٹیاں پکا سکتی ہے تو کیا میں اس کے ساتھ کپڑے نہیں دھو سکتا۔
٭استاد صاحب کلاس میں لڑکوں کو بتا رہے تھے کہ انسان محنت کرے تو جو چاہے بن سکتا ہے۔ ایک لڑکا بولا مگر سر میرے ابو کہتے ہیں کہ تم لاکھ کوشش کرو تم وہ نہیں بن سکتے جو بننا چاہتے ہو؟ استاد نے پوچھا: تم کیا بننا چاہتے ہو؟ لڑکے نے جواب دیا: لیڈی ڈاکٹر۔ (ارسل ظہیر‘کنوہا)
147